شہ سر خیاں

سپورٹس

شوبز

حیرت انگیز

Monday, 15 September 2014

ہمارا پیغام پورے ملک میں پہنچ چکا ہے

اسلام آباد(سی این این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسی سال میں عام انتخابات ہوں گے، سردیوں میں الیکشن دیکھ رہاہوں، اس حکومت کی اصلیت پوری قوم نے دیکھ لی ہے، حکمران چند دنوں کے مہمان ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا پیغام پورے ملک میں پہنچ چکا ہے، یہی ہمارے آزادی مارچ کی کامیابی ہے، ہر کوئی ’گو نوازگو‘ کہہ رہا ہے۔

Post a Comment

 
Copyright © 2014 CNN NEWS PAKISTAN