اسلام آباد( سی این این نیوز)وزیر خز انہ سحاق ڈار کی صدارت میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا،جس میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں اور امداری کاروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سیلاب کے باعث 24لاکھ افراد متاثر ہوئے اور ان کی امداد کے لیے 19ہیلی کاپٹر اور 564کشتیاں مصروف عمل ہیں ۔سیلاب کے باعث 15لاکھ 53ہزار 653ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئی ہیں ۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)

Post a Comment