لاہور(سی این این نیوز)ترجمان شریف فیملی نے عمران خان کے الزامات کوبے بنیاد قرار دیتے ہو ئے کہا کہ جھنگ میں رمضان شوگر مل کے لیے کوئی پل نہیں بن رہا ، بے سروپا الزام لگانا عمران خان کی عادت بن چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چنیوٹ میں کاشتکاروں کی سہولت کے لیے پل بنایا جا رہا ہے جس کے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جاچکے ہیں ۔ترجمان شریف فیملی نے کہا کہ جہانگیر ترین شوگر ملز کے لیے این آر ایس پی کے اربوں روپے کے فنڈ کا جوا ب دیں۔
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)

Post a Comment