شہ سر خیاں

سپورٹس

شوبز

حیرت انگیز

Tuesday, 16 September 2014

عمران خان وزیراعظم نواز شریف کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت اور بین الاقوامی سربراہوں سے روابط کو روکنا چاہتے ہیں

اسلام آباد (سی این این نیوز)وزیراطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نواز شریف کو  اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت اور بین الاقوامی سربراہوں سے روابط کو روکنا چاہتے ہیں ،دھرنوں کی وجہ سے سری لنکن اور چینی صدر کے دورے ملتوی ہوئے ۔انہوں نے کہا نواز شریف نے حکومت میں آتے ہی سب سے پہلے وزیراعظم ہاﺅس کے اخراجات میں 40فیصد کمی کی ،پہلی حکومتوں کے دور میں 400سیٹوں والے جہاز استعمال کیے جاتے تھے جبکہ نواز شریف 12سیٹوں والا جہاز استعمال کرتے ہیں ۔

Post a Comment

 
Copyright © 2014 CNN NEWS PAKISTAN